جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

September 10, 2026

نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے جس کے لیے روسی سرحدوں کے قریب بڑے پیمانے پر عسکری تیاری بھی شروع کردی ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے