پیر,  20 مئی 2024ء
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News