بدھ,  18  ستمبر 2024ء
ملتان، الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ معطل،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ملتان میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیے گئے ۔

نوٹیفکیشن کیمطابق 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ غیر حاضر اساتذہ این اے 148 اور پی پی 214 میں تعینات تھے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News