جمعه,  17 مئی 2024ء
چینی قافلے پر حملہ:وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بشام میں چینی قافلے پر حملےکے بعد وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا جائےگا،اجلاس میں وفاقی وزرا، عسکری حکام اور آئی جیز شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News