







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور آن لائن کمپنیوں کے لیے نئے سخت قوانین متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ڈیجیٹل فیئرنس ایکٹ (Digital Fairness Act) پیش کرنے کی تجویز، انفلوئنسر مارکیٹنگ، گمراہ کن آن لائن اشتہارات اور صارفین