هفته,  07 نومبر 2026ء

November 7, 2026

لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سے ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہورکے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ فلائی اوورکے قریب پیش آیا جہاں  ٹریکٹر ٹرالی قابو ہوکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ ترجمان ٹریفک پولیس