پیر,  12 اکتوبر 2026ء

October 11, 2026

پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  خطے کی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے حملے پر بات کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت پر حملوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض کے شاہ

عرفان پٹھان کا اپنے نام سے منسوب جھوٹی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے جھوٹی خبریں پھیلائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی کسی مذہب کی توہین کرنے والی بات نہیں کہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان

ٹرمپ کا یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ، روس نے بھی حمایت کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا جس کی روس نے بھی حمایت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی آئل ریفائنریز پر حملوں کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر تنقید کی۔

ریاض ایئرپورٹ پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان اتحادی افواج

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی قیادت والی اتحادی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ریاض ایئرپورٹ کے مسافر ٹرمینل پر حملہ دہشت گردی اور جنگی جرم ہے، حوثی ملیشیا کا حملہ بین

یارکشائر وائلڈ لائف پارک میں ٹائیگر کے حملے سے شخص ہلاک، عملے کی جان بچانے کی کوششیں ناکام

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے یارکشائر وائلڈ لائف پارک میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص حملے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ ڈونکاسٹر کے قریب واقع وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا، جہاں اطلاع ملنے پر پولیس، ایمبولینس اور دیگر امدادی ٹیمیں فوری طور پر

سحر کامران کو دخترانِ پاکستان ایکسی لینس ایوارڈ 2026 کے لیے منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران کو پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن فنڈ (پی پی اے ایف) کی جانب سے دخترانِ پاکستان ایکسی لینس ایوارڈ 2026 کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ سحر کامران نے ایوارڈ کے لیے انتخاب پر خوشی اور اعزاز کا اظہار کرتے

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا ، پاسدارانِ انقلاب

تہران (روشن پاکستان نیوز)  پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے غیر مجاز راستے کے ذریعے نکلنے کی کوشش کرنے والا ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا۔ ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کا آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اجلاس

اسلام آباد(محب) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے

گورنر خیبرپختونخوا کا عوام کے نام اہم پیغام، امن و استحکام کے قیام پر زور

پشاور(محب) گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی و بدامنی کی حمایت نہیں کرتے۔ ان کے مطابق صوبے کے عوام نے فتنہ الخوارج کا ساتھ نہ دینے اور سکیورٹی اداروں کے