اتوار,  22 نومبر 2026ء

October 1, 2026

پشاور: شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے 22 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق مقتولہ نادیہ اپنے ماموں، بھائی اور بھتیجے کے ساتھ گھر سے نکلی تھی، واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے مقدمہ

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ کردیا ہے۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا نے منگل کو صبح سوا پانچ بجے طیبہ اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گرد حملے سے ایک سروس ٹرانسفارمر بند

حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام قبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی ملاقات کل ہوگی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہاکہ حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، آج اپوزیشن کے اجلاس میں فیصلےکی روشنی میں حکومتی پیغام کوقبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی کل دن 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے دفترمیں ملاقات ہوگی۔ معاملات

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم جسم میں آئرن کی کمی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ زیادہ

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بھارتی فوج نے فالس فلیگ آپریشن میں ایک دہشت گرد کو مارنےکا دعویٰ کیا اور کہا کہ ہلاک

محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور خود کو دائمی امراض سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو 3 منٹ کی اس ورزش کو عادت بنالیں۔ جی ہاں محض 3 منٹ کی سخت ورزش جیسے دوڑنے سے مجموعی صحت کو 90 منٹ تک کی

آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، نئی پیشکش متعارف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی موبائل نیٹ ورک کمپنی ٹی موبائل نے اپنے صارفین کے لیے آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کی نئی پیشکش متعارف کرا دی۔ پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیےصارفین کو کمپنی کا ایکسپیرئنس بِیانڈ پلان اختیار کرنا ہوگا،نئے صارفین اپنا موجودہ موبائل نمبر ٹی موبائل

یونیورسٹی ٹاؤن متاثرین کا نیب راولپنڈی کے باہر احتجاج، پلاٹس کا قبضہ دینے اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) یونیورسٹی ٹاؤن راولپنڈی کے متاثرین نے اپنے پلاٹس پر قبضہ نہ ملنے اور طویل عرصے سے جاری مسائل کے خلاف نیب راولپنڈی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سوسائٹی انتظامیہ اور متعلقہ تفتیشی افسر کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہرکررہے ہیں، ایف بی آر کی طرف سے بھی خوش آئند خبریں

واٹس ایپ کے ساتھ اپنی مرضی کے مطابق اے آئی ایجنٹس منسلک کرنے کی سہولت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس سے براہِ راست چیٹ کی سہولت متعارف کرانا شروع کر دی ہے۔ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے بعد آئی فون پر بھی تھرڈ پارٹی ایجنٹس کے ساتھ چیٹس متعارف کرا دی ہیں، اس فیچر