جمعه,  17 جولائی 2026ء

May 30, 2026

پاکستان نے اپنے ہزارویں ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرادیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5  وکٹ  سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم 45 ویں اوور

آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟

نئی دلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام فرنچائزز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں میچ آفیشلز اور کھلاڑیوں کو میچ میں

کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل بلیو مون جلوہ گر ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فلکیاتی دنیا میں گہری دلچسپی رکھنے والوں کے لیے مئی کا یہ مہینہ ایک انتہائی نادر اور خوبصورت تحفہ لے کر آیا ہے کیونکہ کل، یعنی 31 مئی بروز اتوار، پاکستان سمیت دنیا بھر کے آسمان پر سال کا پہلا ’بلیو مون‘ جلوہ گر ہونے جارہا

ایران کا دو ممالک کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے روسی، چینی جہازوں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا

گلگت میں انتخابی مہم، پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، اسد قیصر

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ گلگت میں تمام سیاسی جماعتیں انتخابی مہم چلا رہی ہیں لیکن پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو گلگت

عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے خلاف میچ  میں  ون ڈے کرکٹ  میں ڈیبیو کرنے والے  پاکستانی بولر  عرفات منہاس  نے 5 وکٹیں  حاصل کرکے تاریخ  رقم کردی۔ راولپنڈی میں جاری پاکستان کے ایک ہزارویں ون ڈے میچ میں عرفات منہاس نے ڈیبیو کیا اور اس تاریخی میچ میں شاندار بولنگ

گرین شرٹس کا ہزارواں ون ڈے میچ، دنیا کی تیسری ممتاز ٹیم بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): گرین شرٹس ون ڈے کرکٹ فارمیٹ میں ایک ہزار  میچ کھیلنے  والی تیسری ٹیم بن گئے ہیں۔ دوسری دو ٹیمیں جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار میچ کھیل لئے ہیں، انگلینڈ اور انڈیا کی ہیں۔ آسٹریلیا کے  ساتھ آج راولپنڈی میں ہو رہے ایک

ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے ایک بار پھر افزودہ یورینیم کے حوالے سے دوٹوک جواب دے دیا۔ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے واضح پیغام دیا ہے کہ ایران اپنا افزودہ یورینیم کسی تیسرے ملک کے حوالے کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا

کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان کی بڑھتی آبادی اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان کی جانب سے کچھ