

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا امید ہے ایران یہ انٹرویو دیکھ رہا ہوگا، امریکا جانتا ہےکہ ایران نے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدےکی تجویز پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کے منفی اثرات کے باعث ایک ہفتے کے دوران 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 14.52 فیصد پر جا پہنچی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں 23 اشیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑے منصوبوں کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات سے متعلق 11 اہم منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ کہتے ہیں عوام کو مفت اور معیاری علاج کی فراہمی پیپلز پارٹی کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے یہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسریٰ یونیورسٹی کے زیر اہتمام جاری اسپورٹس گالا 2026 اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر احمد علی اللہ قاضی تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات اور میڈلز تقسیم کیے۔ اسپورٹس گالا کے دوران بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، رسہ کشی اور 100

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا۔ سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس بھی کھو دیے، ایک اوور کی کمی پر ایک پوائنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹس کا فنانشل ماڈل 30 جون کو ختم ہو جائے گا جب کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی سے شروع ہو گی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن

پشاور (روشن پاکستان نیوز) چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 اہم ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 مختلف کارروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں