اتوار,  10 مئی 2026ء

May 6, 2026

بشریٰ بی بی آنکھ کے علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کے علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی معائنے کے

صرف بنگلہ دیش کیخلاف سیریز نہیں ٹیسٹ چیمپئن شپ کو دیکھ رہے ہیں، شاہین آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہر ٹیم اپنی کنڈیشنز میں ٹف ہوتی ہے، لیکن دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی تیاری کیا کی ہے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کا

پھر دو اور نہایت اہم باتیں

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پھر دو اور نہایت اہم باتیں آپ اپنی فون بک سے کچھ نمبرز ڈیلیٹ کر دیں ،جتنا جلد ہو سکے انہیں اپنی فون بک سے غائب کر دیں کیونکہ سچائی تو یہ ہے کہ دنیا میں برے لوگ ہمیشہ سے رہے ہیں، اب

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ(ن) کی تیاریاں تیز، سید ذیشان علی نقوی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے پیشِ نظر اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور سینئر رہنما اسحاق ڈار کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس

گلگت بلتستان میں فوج کی تعیناتی کی مدت میں 14 جون تک توسیع کی منظوری

گلگت(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کی تعیناتی میں توسیع کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی مدت میں 14 جون 2026 تک

برطانیہ میں گیری معاہدہ: حکومتی مداخلت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اسحٰق ڈار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جاری گیری (Gerry) کنٹریکٹ کے معاملے پر نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے بروقت اور فیصلہ کن اقدام کو اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن امجد ملک کی

مولانا ادریس کی شہادت: جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے سابق ایم پی اے اور معروف عالم دین  مولانا محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے 8 مئی کو نماز جمعہ کے بعد پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔

نئی سکیموں کیلئے حکم نامہ جاری، گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئی ترقیاتی سکیموں کے لیے صوبائی محکموں کو نیا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ حکومتی ہدایات کے مطابق ڈویلپمنٹ بجٹ کے تحت کسی سکیم میں گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور

جب نطشے رویا

تحریر: وقار نسیم وامق امریکی ناول نگار ایرون ڈی یالوم کا شاہکار “جب نطشے رویا – When Nietzsche Wept” قاری کو پہلی ہی سطر سے ایک ایسے باطنی سفر پر لے جاتا ہے جہاں فلسفہ، نفسیات اور انسانی کمزوری ایک دوسرے میں یوں تحلیل ہوتے ہیں جیسے کوئی پرانی مگر

سیاسی رابطے تیز، چوہدری ریاض کی وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت دیگرسیاسی رہنماؤں سے اہم ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری ریاض نے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، صدر جے یو آئی آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف اور پیپلز پارٹی کے رکن ای سی سی چوہدری پرویز اشرف سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، آزاد کشمیر