

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی اور اسرائیلی حملوں سے متاثرہ شہر اصفہان کے ایک علاقے کا غیر معمولی دورہ کیا، جہاں وہ سائیکل پر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا ویڈیوز کے مطابق صدر پزشکیان کو سادہ انداز میں سائیکل چلاتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے علام یے کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات میں ثالثی کا بہترین کردار ادا کرنے پر پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی سامنے آئی ہے اور اسے “شاندار اور بہترین سفارت کاری” قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ “پاکستان زندہ باد! شاندار سفارت کاری پر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی بحری جہازوں کی آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ غیر حتمی امن مذاکرات کے بعد پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ایرانی مذاکراتی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا کیونکہ ایرانی حکام کو خدشہ تھا کہ اسرائیل انہیں نشانہ بنا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان ایک عارضی 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جو 16 اور 17 اپریل کی درمیانی شب سے نافذ العمل ہو چکی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی

مانچسٹر(رپورٹ شیخ اعجاز افضل ) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر اور صدر آزاد کشمیر کے سینئر ایڈوائزر خواجہ کلیم الرحمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری ریاض احمد کے اعزاز میں مانچسٹر میں پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا ۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان 3 ون ڈے