

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل 11 کے تیرھویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6وکٹوں سےشکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 166 رنز بنائے،ملتان سلطانز نے 167رنز کا ہدف 17.3اوور میں حاصل کرلیا۔ اسٹیواسمتھ نے 53رنز

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ پر درجن سے زائد خواتین اور سیاہ فام سینئر فوجی افسران کی ترقیاں روکنے کا الزام لگ گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ خدشہ ہے کہ امریکی وزیر جنگ نے کچھ فوجی افسران کو نسلی ،صنفی

اسلام آباد(سعد عباسی) پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون صحافی کے ساتھ نامناسب رویے کا معاملہ سامنے آنے پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی سے توں تکرار کرنے والے کانسٹیبل کو

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ اور کومنگ آپریشنز جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سکھ طالبعلم اونکار سنگھ نے تعلیمی میدان میں ایک منفرد اور قابلِ ستائش کامیابی حاصل کرتے ہوئے قرآن ترجمہ کے امتحان میں 50 میں سے 49 جبکہ اسلامیات میں 100 میں سے 98 نمبر حاصل کر لیے۔ لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ

اسلام آباد(سائرہ اختر سے) صحافی راجہ اسرار حسین کو مبینہ طور پر بری امام کے ایک ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کے سگے بھائی کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے پر نیشنل پریس کلب کی نومنتخب باڈی نے سخت مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس کلب کے عہدیداران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایسٹر کے موقع پر اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو خوشیوں بھرا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا “ایسٹر مبارک تمام ساتھیوں اور دوستوں کو خوشیوں بھرا موسم منانے پر نیک خواہشات۔ آپ سب کو بہار کے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) دارالحکومت اسلام آباد میں صحافت پر ایک اور خطرناک حملے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں “ایک نیوز” چینل کی خاتون رپورٹر آفتاب جہان کو ڈیوٹی کے دوران ہراساں کیا گیا اور مزاحمت کرنے پر انہیں کیمرے کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں اور حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے نفاذ پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متنبہ کیا ہے کہ کسی بس والے نے کرائے میں اضافہ کیا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی