

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) خلیج میں جنگی صورتحال کے بھارتی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار بھارتی بانڈز اور اسٹاک مارکیٹ سے ریکارڈ رفتار سے سرمایہ نکال رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنگ

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی خفیہ سروس کے سربراہ ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ دراصل ایک ایسی علاقائی جنگ کی بنیاد ڈال رہی ہے جو عشروں جاری رہے گی۔ ابراہیم قالن نے قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ترکیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اریانا افغان ایئرلائنز نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان اپنی پروازوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایئرلائن کے مطابق آئندہ ہفتے سے ہر منگل کو ایک اضافی پرواز شروع کی جائے گی، جس کے بعد ہفتہ وار پروازوں کی تعداد تین ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں رواں برس عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی کو متوقع ہے اور امکان ہے کہ اس سال عید کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات دی جائیں۔ تعطیلات ویک اینڈ کے ساتھ منسلک ہونے کی وجہ سے ملازمین بدھ سے اتوار تک لگاتار آرام کر سکیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے وزٹ ویزا پر اسائلم حاصل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور فیملی آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق بہاولپور کی فیملی سری لنکا جانے کیلئے ایئرپورٹ پہنچی تھی تو شک ہونے پر مسافروں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں تعطیلات ختم ہونے کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا فزیکل کلاسوں کے حتمی شیڈول کااعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں جاری تعطیلات 31 مارچ کو ختم کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستنا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نسیم شاہ پر سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے سینٹرل کرکٹ کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ

حکومت سے ایران بارڈر کھولنے کی درخواست سفری سہولیات بحال کرنے کا مطالبہ اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں حکومتِ پاکستان سے ایران کے لیے زمینی راستے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

دادو(کرائم رپورٹر) دادو میں تہرے قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے بعد عدالت کے احاطے میں مبینہ طور پر قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم پی اے اور دیگر ملزمان

دادو(روشن پاکستان نیوز) دادو میں آٹھ سال پرانے تہرے قتل کے مقدمے میں ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے سندھ اسمبلی کے دو ارکان نواب سردار خان چانڈیو اور ان کے بھائی برہان خان چانڈیو سمیت دیگر تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد مدعیہ ام رباب چانڈیو