March 29, 2026

 ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی افسران کیساتھ توہین آمیز رویہ، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ پر ایک واقعہ خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طرزِ عمل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوجی افسران (جنرلز) کو اعزازات یا ترقی کے بیجز

شدید طوفان سے آسٹریلیا میں آسمان سرخ ہوگیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں طاقتور سائیکلون ناریلے کے باعث آسمان خون کی طرح سرخ ہو گیا۔ جمعہ کے روز شارک بے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ کہ تیز ہوائیں چلنے کے بعد چند ہی منٹوں میں دن کی روشنی ختم ہو گئی اور تیز ہواؤں کے

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آبادکنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کے چوتھے دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور  میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف

اسلام آباد پولیس الرٹ، سیکیورٹی ڈیوٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سعد عباسی) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ اقبال خان اور ایس پی ایوانِ صدر/پارلیمنٹ ہاؤس طاہر محمود خان نے مختلف مقامات پر سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران افسران نے

اسلام آباد :48 گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 21غیر ملکیوں سمیت221 مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر4188 افراد،1829 گھروں ، 93 ہوٹلوں اور548 دکانوں سمیت1588موٹر سائیکلوں اور 646گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ 21غیر ملکیوں سمیت221 مشکوک افراد کو جانچ پڑتال کیلئے متعلقہ تھانوں میں منتقل بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل

ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر!

قلم قرطاس اور تلوار تحریر: شیخ اعجاز افضل مانچسٹر پاکستان بن گیا ہے مرکز نگاہ ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر لگ چکی ہیں ۔ پاکستان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔اسلام آباد میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس شروع ہو چکا ہے ۔

لاہور: سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف منتخب

لاہور (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کو متفقہ طور پر ایسوسی ایشن کا پیٹرن ان چیف منتخب کر لیا گیا۔ یہ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے ممتاز عہدیداران اور شخصیات نے بطور

یو اے ای: ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے ایران کے ڈرونز اور میزائل حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر برطانیہ کے 70 شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں70 برطانوی شہریوں کو  گرفتار کیا گیا ہے جنہیں10 برس تک سزائے قیدکا

اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مسیحی مکینوں کی بے دخلی کے خلاف اپیل، پام سنڈے پر احتجاجی ریلیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے مسیحی آج کھجوروں کےاتوار کا دن خوشی سے منا رہے ہیں ، لیکن اسلام آباد کے کچی آبادی کے مسیحی مکین انتہائی دکھ سے حکام سے درمندانہ اپیل کر رہے ہیں کہ ان کے سر چھت نہ چھینی جائے۔ رمشا کالونی اور مسکین

روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روس کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کی توقع ہے، اس