بدھ,  15 اپریل 2026ء

February 19, 2026

پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر عظیم شخص ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو پسند کرتا ہوں، پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخص ہیں۔ واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس کے موقع پر افتتاحی خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ پاک بھارت جنگ

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 بھارتی پراکسی خوارج ہلاک

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز)لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدگان علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، لکی مروت میں

ٹی 20 ورلڈ کپ، زمبابوے نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)  میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ میچ میں زمبابوے نے شاندار پرفارمنس کے ساتھ سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ زمبابوے کی جانب سے برائن بینٹ نے 63 اور سکندر رضا نے 45 رنز بنائے جبکہ مزاربانی، بریڈ ایونز اور کریمر نے بالترتیب 2، 2

دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امراض قلب اور جگر کے امراض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایک مزیدار سوغات اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ جرنل نیوٹریشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈارک چاکلیٹ کھانے کی عادت دل اور جگر کی صحت کے لیے مفید

سی ٹی اسکین سے ہزاروں سال پرانے مصری پجاری بےنقاب، نمائش میں حیران کن انکشافات

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) جدید سی ٹی اسکین نے قدیم مصر کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے ماضی کے دریچے کھول دیے، 2200سال پرانی ممیوں کی زندگی کی کہانی سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو ایس سی کی کیک میڈیسن کے ماہرین نے جدید ترین سی ٹی اسکین ٹیکنالوجی

اسلام آباد: روڈن انکلیو میں ورلڈ ٹائٹل باکسنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ، تاریخ رقم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے معروف پراجیکٹ روڈن انکلیو میں ورلڈ ٹائٹل باکسنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس نے ملکی اسپورٹس کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قائم کیا۔ ایونٹ کی قیادت روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے

دنیا کے کس ملک میں کتنے گھنٹے کا روزہ ہو گا؟ دلچسپ معلومات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک 2026 کا آغاز ہو گیا۔ جبکہ بعض ممالک میں پہلا روزہ بدھ کو رکھا جا چکا ہے۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق اس سال روزوں کا دورانیہ نسبتاً معتدل اور قابل برداشت رہے گا۔ ماہرین کے مطابق رمضان کے ابتدائی

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔  ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے

کراچی، رہائشی عمارت میں گیس لیکج دھماکا، 16 افراد جاں بحق

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکج دھماکے سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکے سے سولجر بازار میں رہائشی عمارت کی چھت گر گئی، عمارت تین منزلہ تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی ریسکیو کا کہنا ہے کہ ملبے

ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہونگے: روس کا بڑا بیان سامنےآگیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے زیرِ کنٹرول ایرانی جوہری تنصیبات پر پہلے ہی