هفته,  23 نومبر 2024ء

March 23, 2024

راولپنڈی، گلی کےجھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا ننھابچہ جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اعوان مارکیٹ خیابان سرسید میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ یا، جھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا نوسالہ بچہ جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مِلک شاپ والے شخص کی لڑکوں سے لڑائی ہوگئی اورمِلک شاپ والے کے ساتھی نے فائرنگ

ملک کے اثاثوں کو بیچنا نہیں چاہیے۔سحر کامران ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماسحر کامران نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کبھی بھی نہیں چاہے گی کہ اس ادارے کی نجکاری ہو، پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کے لیے ایک اچھا پلان ترتیب دینے کی

خیبرپختونخوا حکومت کا غزہ کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت

پاکستان میں ارتھ آورمنایاگیا،تمام اضافی بتیاں گل کردی گئیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا، ارتھ آورمنا کر دنیا میں رہنے والے لوگوں نے زمین سے محبت کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق ارتھ آور منانے کے دوران ملک میں آج رات

خیبرپختونخوا ہ،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا غزہ کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا

دنیا تسلیم کر رہی ہے ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ ترین توانائی کا ذریعہ ہے، اسحاق ڈار

لندن(صبیح زونیر)زیر خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز اجلاس میں جوہر توانائی سے متعلق اہم نکتہ اٹھا دیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا تسلیم کر رہی ہے ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ ترین توانائی کا ذریعہ ہے۔ اسحاق

یوم پاکستان قوم کا اپنے نظریے سے تجدید عہد کا دن ہے،ڈی سی گوجرانوالہ

گوجرانوالہ (دلشادعلی ) یوم پاکستان قوم کا اپنے نظریے سے تجدید عہد کا دن ہے، وطن عزیز کو ہم متحد ہو کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے۔آزاداور خودمختار اسلامی ریاست ہمارے آباؤ اجداد کی لازوال قربانیوں اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی

پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے ۔ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کو ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ آئی جی آفس تعینات کر دیا گیا۔ آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا کو آر پی او راولپنڈی تعینات کر

گوجرانوالہ میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،چھ ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (دلشادعلی) سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ انہی احکامات کے پیش نظرڈی ایس پی پیپلز کالونی سرکل غازی عارف محمود خان کی زیر نگرانی ایس ایچ اوپیپلز کالونی انسپکٹر ملک عرفان ایس ایچ او صدر گوجرانوالہ انسپکٹر قیصر

وضو اور طہارت کے بغیر موبائل ، لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر اسکرین پر قرآنِ پاک کی تلاوت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟جانیں

کسی مسلمان کا قرآن کی تلاوت کا شوق رکھنا، ایک سعادت اور نیکی ہے،مومن جب نیک کام کی نیت کرتا ہے تو اُس کی نیت صادق اور صالح ہوتی ہے، جبکہ عمل میں کبھی کوتاہی بھی ہوجاتی ہے یا کوئی خامی بھی رہ جاتی ہے اور منافق کا عمل نیت