هفته,  27 جولائی 2024ء
پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے ۔

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کو ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ آئی جی آفس تعینات کر دیا گیا۔

آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا کو آر پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی اطہر اسماعیل کو آرپی او شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا۔

محمد اظہر اکر م کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اینڈ مانیٹرنگ سنیٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ۔

محمد شہزاد آصف خان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایڈمن سپیشل برانچ لاہور تعینات اورسلمان سلطان راجا کو ڈی آئی اسٹبلشمنٹ ون سنیٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا۔ 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News