بدھ,  18  ستمبر 2024ء
ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ انتخابات 2024 کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، اگر کسی علاقے میں فائرنگ یا ہنگامہ آرائی ہو توشہری فوری پولیس کو اطلاع دیں۔

ان کا کہناتھا کہ اسلام آباد پولیس کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News