منگل,  10  ستمبر 2024ء
آئی سی سی انڈر19ورلڈکپ،پاکستا ن کو شکست،آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

بینونی (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 48.5 اوورز میں 179 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

آسٹریلیا نے 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News