هفته,  23 نومبر 2024ء

February 7, 2024

سادہ اکثریت نہ ملی تواتحادی حکومت بنائیں گے ،شہباز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت مل گئی تو نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے۔نجی ٹی وی کی خصوصی انتخابی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف

عملہ الیکشن ڈیوٹی کیلئے طلب، کراچی کا تیسرا بڑا ہسپتال بند ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عباسی شہید ہسپتال کا عملہ کو الیکشن ڈیوٹی کے لیے بلالیا گیا جس کے باعث ہسپتال بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایمرجنسی سمیت ہسپتال کے پورے عملے کو الیکشن ڈیوٹی کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ ہسپتال کی لیبارٹری

الیکشن کمیشن کا پیمرا کو سیاسی اشتہارات اور بیانات چلانے والے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاسی اشتہارات، بیانات اور تحریریں چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ پیمرا ایسے تمام چینلز کا احتساب کرے۔ الیکشن کمیشن کا

شاہ محمود،شیخ رشید ،عمران خان،پرویزالٰہی نے ووٹ کاسٹ کردیا !مگر کیسے؟

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سینٹرل جیل اڈیالہ میں پوسٹل بیلٹ پر پولنگ مکمل، عمران خان ،پرویزالٰہی نے ووٹ کاسٹ کردیا،شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید محروم رہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے ڈیمانڈکئے گئے پوسٹل بیلٹ کے مقابلے میں صرف 15 پوسٹل بلیٹ ارسال کیے گیے۔ مجموعی طور پر 145 اسیران نے

فروٹ لاجسٹیکا نمائش 2024 برلن میں شروع،پاکستان کی عدم شرکت

برلن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں تازہ فروٹ اور سبزیوں کے بزنس کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا 2024 جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نمائش میں اس سال 94 ممالک کے 2770 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کے مطابق نمائش میں دنیا

انتخابات2024،اسلام آباد پولیس کے خیرسگالی سفیرحار ث روف کا عوام کے نام اہم پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سٹارآل رائونڈراوراسلام آبادپولیس کے خیرسگالی سفیر حارث روئوف نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ عام انتخابات میں اسلام آبا دپولیس کا کردارپرامن الیکشن کا انعقادہے، ملک بھر میں پاکستان پولیس کے افسران وجوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق بدھ کو

نتائج کب آئینگے؟الیکشن کمیشن حکام نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی عوام کل اگلے پانچ سالوں کے لیے اپنی نئی حکومت کا انتخاب کریگی ۔ قومی اسمبلی کی 336 اور صوبائی اسمبلیوں کی 749 نشستوں کے لیے ہزاروں امیدوار میدان میں ہیں، لوگوں کے لیے بروقت انتخابات کے نتائج کی امید رکھنا نئی بات نہیں۔ غیر

عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دیدی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی ہے۔ ان کے علاوہ

وزارت خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کا شیڈول جاری

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کر لی گئی ۔ تجویز کے مطابق مئی کے آخر تک بجٹ کی تمام دستاویزات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے

15 سالہ فلسطینی بچے نے خیمے میں بجلی پیدا کرلی

مقبوضہ غزہ (روشن پاکستان نیوز)15 سالہ فلسطینی بچے نے اپنے خیمے میں بجلی پیداکرکے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین میں جہاں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے انفرااسٹرکچر تباہ اور بنیادی ضرورتیں ختم ہوگئی ہیں وہیں غزہ بھی تاریکی میں ڈوب گیا ہے لیکن اس مشکل