بدھ,  04 دسمبر 2024ء
فروٹ لاجسٹیکا نمائش 2024 برلن میں شروع،پاکستان کی عدم شرکت

برلن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں تازہ فروٹ اور سبزیوں کے بزنس کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا 2024 جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نمائش میں اس سال 94 ممالک کے 2770 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کے مطابق نمائش میں دنیا

بھر سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد خریداروں کی شرکت متوقع ہے۔ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس سال پاکستان نے اپنا پویلین نہیں بنایا لیکن چند پاکستانی کمپنیاں اس نمائش میں ضرور شرکت کر رہی ہیں۔

مزید خبریں