هفته,  27 جولائی 2024ء
راولپنڈی،5ملزمان گرفتار ،شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد
راولپنڈی (کرائم ر پورٹر) راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 05ملزمان گرفتار ، شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم عمر سے 05لیٹرشراب ، نصیر آباد پولیس نے ملزم شاہد سے 05لیٹرشراب ، ملزم عامر سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن
صدرواہ پولیس نے ملزم آصف سے 10لیٹرشراب ، ملزم شکیل سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ،
ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیز ی لائی جارہی ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News