








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ڈرون حملوں میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ فوجی کارروائی کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، امریکی معاشی دباؤ نے ایرانی حکومت کو شدید کمزور کردیا ہے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی کا

استنبول (روشن پاکستان نیوز) استنبول میں کنپٹی پر پستول رکھ اسرائیل کے خلاف احتجاج پر پولیس نے پاکستانی شہری کو حراست میں لے لیا۔ استنبول کے مارٹرز برج پر 30 سالہ پاکستانی شہری نے پل پر اپنی کار روک کر اس کی چھت پر پوزیشن سنبھالی۔ اس کے ہاتھوں میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فی الحال نئی فوجی کارروائی سے گریز کرتے ہوئے اقتصادی پابندیوں اور معاشی دباؤ کی پالیسی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ بظاہر ایران کے معاملے پر ایسی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے عالمی قوانین کے مبینہ سیاسی استعمال پر تنقید کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے قوانین نافذ کرنے کی کوشش نہ کرے جنہیں امریکا تسلیم نہیں کرتا۔ فیڈرلِسٹ سوسائٹی کے نیشنل لائرز کنونشن

آئرلینڈ(روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں یورپی ممالک کی شمولیت ضروری ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے آئرلینڈ میں ایک فورم کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

واشنگنٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایئر ٹریفک کنٹرول مراکز میں مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث ملک بھر میں عائد کی گئی پروازوں کی معطلی جمعے کی شب ختم کر دی ہے، تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آپریشن کو مکمل طور پر معمول

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد ان میں آگ لگ گئی۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ جہاز مبینہ طور پر اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنے کی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سمیت عالمی سطح پر اہمیت کے حامل معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔ امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے

نیو اورلینز (روشن پاکستان نیوز) امریکی شہر نیو اورلینز میں کارگو جہاز اور کروز شپ کے درمیان ٹکر ہوگئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد کروزشپ ایک جانب جھک گیا، کروز شپ میں 120 سے زائد افراد سوار تھے، تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیاگیا۔ حادثے کے