جمعرات,  23 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس کو مبینہ طور پر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے

متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں نماز جمعہ اور خطبے کا ایک ہی وقت مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعے کی نماز اور خطبے کا ایک وقت مقرر کر دیا گیا۔ ابوظہبی سے اماراتی جنرل اتھارٹی برائے اسلامی امور کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعے کا خطبہ اور نماز ایک ہی وقت پر 12 بج کر 45

کس ایئرلائن کا عملہ سب سے شائستہ؟ نئی فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال 2025 میں مسافروں کی رائے کی بنیاد پر سعودی ایئر لائنز  کے کیبن کریو کو دنیا کا بہترین عملہ قرار دیا گیا ہے۔ اس فہرست میں دیگر چار ایئر لائنز بھی شامل ہیں جن کے بارے میں مسافروں نے مثبت فیڈبیک دیا۔ ان میں سنگاپور

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ماحول کے تحفظ کا معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ماحول کے تحفظ کیلئے 420 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پا گیا۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے، موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کاوشیں درکار ہیں۔ انہوں نے

مائیکروسافٹ کا بھارت میں ایشیا کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے بھارت میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ مائیکروسافٹ کے چیئرمین سی ای او ستیہ نڈیلا نے 9 دسمبر 2025 کو اعلان کیا کہ کمپنی ہندوستان کو 17.5 بلین ڈالر دینے کا عہد کر رہی ہے۔ یہ ایشیا میں اب تک

رواں سال سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟
رواں سال سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے صحافیوں میں تقریباً نصف کی موت اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز نے

سعودی عرب نے حرمین شریفین میں فوٹوگرافی پر مکمل پابندی کا اعلان کر دیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں ہر قسم کی فوٹوگرافی اور ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق مکہ مکرمہ کے مسجد الحرام اور مدینہ منورہ کے مسجد النبی میں موبائل فونز، پروفیشنل کیمرے

بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے
صدرٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے پوچھا کہ بھارت کو امریکا میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت کیوں ہے؟ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں محصولات

بہترین ایئرپورٹس کی فہرست جاری ، سنگارپور بازی لے گیا
بہترین ایئرپورٹس کی فہرست جاری ، سنگارپور بازی لے گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بزنس ٹریولر نے 2025 کے پانچ بہترین ایئرپورٹس کی فہرست جاری کر دی ہے۔ بزنس ٹریولر کے مطابق سنگاپور چانگی ایئرپورٹ ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا پہلا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا، ایئرپورٹ نے ڈیزائن اور مسافروں کی سہولت سے اپنے معیار کو ایک

اربوں کی کرپشن ثابت ہونے پر چین کے سابق مالیاتی افسر کو سزائے موت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے سرکاری کمپنی ہوا رونگ انٹرنیشنل ہولڈنگز کے سابق جنرل منیجر بائی تیان ہوئی کو 1.1 ارب یوآن (15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر) کی رشوت لینے کے جرم میں سزائے موت دے دی۔ یہ کارروائی ریاستی براڈکاسٹر سی سی ٹی وی نے رپورٹ کی۔ ہوا