بدھ,  22 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

سڈنی میں ساحل سمندر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع مشہور بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے مطابق دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی آپریشن تاحال جاری ہے اور شہریوں کو

یو اے ای میں سرد ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں سرد ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ یو اے ای میں آج موسلادھار بارش نے پہاڑوں کو بھی آبشاروں میں تبدیل کر دیا جس سے ملحقہ وادیوں میں پانی داخل ہو گیا۔ شدید بارش اور آندھی نے

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات روسی حملوں کی شدید لہر کے نتیجے میں توانائی

ویزا فیس بڑھانے پر تنازع، 20 ریاستیں ٹرمپ کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 1 لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کو شدید قانونی چیلنج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ کیلیفورنیا سمیت 20 امریکی ریاستوں نے اس فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

برطانیہ کا امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا ہے کہ جنگ کے سائے

کارڈف میں مسجد اور یہودی قبرستان پر حملے کی منصوبہ بندی، دو نوجوانوں پر دہشت گردی کے الزامات
کارڈف میں مسجد اور یہودی قبرستان پر حملے کی منصوبہ بندی، دو نوجوانوں پر دہشت گردی کے الزامات

مانچسٹر (تسنیم شہزاد) برطانیہ کے شہر کارڈف میں مسجد اور یہودی قبرستان پر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو نوجوان عدالت میں پیش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ سالہ رائس ایڈورڈز اور ٹیلن ونسنٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے یکم اکتوبر سے 16 نومبر

دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت

امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر  تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو  میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ کے سست عمل پر کڑی تنقید کی

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، مسلم ملک سرفہرست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری 2025 کی دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام مسلسل ساتویں برس سب سے اوپر رہا۔ یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا کے بغیر 179 ممالک کا سفر

یورپی یونین ختم کرکے خودمختاری انفرادی ممالک کو واپس کر دی جانی چاہئے ، ایلون مسک

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے یورپی یونین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھاری جرمانہ عائد ہونے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یورپی یونین کو ختم کر دینا