جمعرات,  19 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

روسی صدارتی انتخابات، پیوٹن کے بڑے حریف کے کاغذات نامزدگی مسترد

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روسی الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن کے حریف بورس نیدیژدین کے کاغذات نامزدگی مستردکردئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونا ہیں جن میں جنگ مخالف بورس نیدیژدین روسی صدر پیوٹن کے مضبوط حریف سمجھے جارہے

دوست تھے اور دوست رہیں گے، انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے الیکشن اور اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت ان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے اسٹریٹیجک تعلقات قائم تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی گونج برطانوی پارلیمنٹ میں بھی سنائی دینے لگی

لندن(روشن پاکستان نیوز)کشمیریوں کے حق خودارادیت کی گونج برطانوی پارلیمنٹ میں بھی سنائی دینے لگی،برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مقبوضہ وادی میں انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹرینز نے مطالبہ کیا

پاکستان میں متنازعہ رائے شماری پرہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے، انٹرنیشنل کرائسز گروپ کاانتباہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرائسسز گروپ (آئی سی جی)نے کہا ہے کہ پاکستان میں متنازعہ رائے شماری آنے والی حکومت کی قانونی حیثیت کو نقصان پہنچائے گی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی سی جی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں متنازعہ رائے شماری کے نتیجے میں ہنگامہ آرائی

الیکشن پاکستانی عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہیں،امریکی ارکان کانگریس

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی ارکان کانگریس نے کہاہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔ غیرملکی خبررساں کے مطابق امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے ملک بھر میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہاکہ انتخابات پاکستانی عوام کے لیے ایک

پاکستان میں تاریخ نے اپنے آپ کو عجیب طور پر دہرایا،عالمی میڈیا نےدنیا بھر میں پا کستان میں عام انتخابات کے حوالے سےمنفی تصویر پیش کر دی ،دیکھیں مختلف چینلز کے تبصرے خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے کستان میں عام انتخابات کے حوالے سے مجموعی طور پر منفی تصویر پیش کی ۔ امریکہ اور یورپ کے بڑے اخبارات، رسائل، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات شفاف ہوتے نظر نہیں

بھارت میں اسلامی قوانین کے متصادم سول کوڈ منظور

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مذہبی قوانین کی جگہ ایک یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) منظورکرلیاگیاجس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ خواتین کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، بھارتی ٹی وی کے مطابق اس قانون کے تحت خواتین کے لیے شادی کی کم از کم

فروٹ لاجسٹیکا نمائش 2024 برلن میں شروع،پاکستان کی عدم شرکت

برلن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں تازہ فروٹ اور سبزیوں کے بزنس کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا 2024 جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نمائش میں اس سال 94 ممالک کے 2770 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کے مطابق نمائش میں دنیا

15 سالہ فلسطینی بچے نے خیمے میں بجلی پیدا کرلی

مقبوضہ غزہ (روشن پاکستان نیوز)15 سالہ فلسطینی بچے نے اپنے خیمے میں بجلی پیداکرکے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین میں جہاں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے انفرااسٹرکچر تباہ اور بنیادی ضرورتیں ختم ہوگئی ہیں وہیں غزہ بھی تاریکی میں ڈوب گیا ہے لیکن اس مشکل

عالمی ترقی کی حمایت کرنے پر اقوام متحدہ چین کا مشکور

اقوام متحدہ (روشن پاکستان نیوز)  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نےنئے چینی قمری سال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ڈریگن کے سال کے موقع پر میں سب کو اپنی جانب سے دلی مبارک باد  پیش کرنا چاہوں گا۔