

بہار(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پولیس نے چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار پولیس نے گوپال گنج میں چائے بیچنے والے کی رہائش گاہ سے 1.05 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ زحل واحد سیارہ ہے جس کے آس پاس گول دائرے ہیں؟ لیکن یہ سچ نہیں ہے کیونکہ زحل واحد سیارہ نہیں ہے جس کے آس پاس دائرے ہیں۔ مشتری، یورینس اور نیپچون جیسے دیگر سیاروں کے گرد بھی دائرے ہیں،

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست الابام کے زیور اسٹور مالک سلیٹر جونز نے اپنی مصنوعی آنکھ میں دو قیراط کا ہیرہ نصب کروا دیا، جو بظاہر دنیا کی سب سے مہنگی اور منفرد مصنوعی آنکھ بن چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جونز کی دائیں آنکھ ایک بیماری کے باعث ضائع

ہونان(روشن پاکستان نیوز) چین میں شہری نے جنگل میں تنہا 70 دن گزارنے والے چینی شہری کو ایک لاکھ یوان کی انعامی رقم دے دی گئی۔ چین کے صوبے ہونان میں جنگل سروائول چیلنج منعقد ہوا جس میں تقریبا 100 شرکا تھے، شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قدرت مہربان ہو تو بگڑی بھی بن جاتی ہے ایسا ہی کچھ ایک کھلاڑی کے ساتھ ہوا جس کو صرف ایک مکھی نے لمحوں میں کروڑ پتی بنا دیا۔ دنیا بھر میں کئی کھیل مشہور ہیں اور ان کے سینکڑوں پرستار بھی ہیں۔ خاص طور پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پہلے بارات گھوڑوں اور گاڑیوں پر آتی تھی لیکن اب آسمان سے اترتی ہے ہیلی کاپٹر میں اور یہ ٹرینڈ زور پکڑ رہا ہے۔ شادی ایک خوبصورت بندھن ہے جو دو افراد کو زندگی بھر کے لیے جوڑتا ہے۔ پہلے شادیاں بہت سادگی سے ہوتی تھی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عرب چینل کی لائیو نشریات کے دوران اسٹوڈیو میں اچانک ’چوہا‘ آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ لائیو نشریات کے دوران چوہے کے آنے پر خاتون اینکر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر کے میوزیم سے تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ غائب ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کے مصری عجائب گھر کی لیبارٹری سے تین ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب ہوگیا ہے۔ سونے کا کڑا مصر کے 21ویں سلطنت 945-1070 قبل مسیح

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے جس ہوائی اڈے سے اس کی پہلی بین الاقوامی پرواز روانہ ہوئی تھی، وہ ایئرپورٹ جس نے دنیا کو مے ڈے کا مطلب سمجھایا، آج ایک تاریخی ورثے کی اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد اسے باقاعدہ 1920ء میں تعمیر کیا

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا چشمہ متعارف کرایا گیا ہے، جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں تیار کئے گئے اس منفرد چشمے کو ریاض کے پارک ایونیو میں