اتوار,  19 جولائی 2026ء

دلچسپ و عجیب

’’تیس ماہ باقی رہ گئے‘‘ ایلون مسک کے بیان نے دنیا میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی دولت مند ترین شخصیت ایلون مسک کے 30 ماہ باقی رہ گئے کے بیان نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی بزنس ٹائیکون اور دنیا کے سب سے دولت مند شخص ایلون مسک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں صرف 30 ماہ

چین نے تعمیرات کی دنیا میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے تعمیرات کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی، 22.13 کلومیٹر طویل شاہراہ سرنگ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایک بار پھر انفراسٹرکچر کے میدان میں ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جو جغرافیے کو چیلنج

قیامت قریب تر؟ ڈومز ڈے کلاک کا خطرناک الرٹ جاری
قیامت قریب تر؟ ڈومز ڈے کلاک کا خطرناک الرٹ جاری

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) جوہری ماہرین نے دنیا کو ایک بار پھر شدید خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے خبردار کر دیا کہ انسانیت اب عالمی تباہی یعنی قیامت سے محض چند لمحوں کے فاصلے پر کھڑی ہے۔ عالمی ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کیلئے ڈومز ڈے کلاک

جنات کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج
جنات کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج، دلچسپ خبر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے پولیس نے 10 دن سے لاپتہ لڑکے کے اغوا کا مقدمہ جنات کیخلاف درج کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس نے لاپتہ

اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے پر ’پودا‘ نکل آیا، لوگ حیران

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے پر پودا نکل آیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں واقع ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب باریک بانس کا تنا کسی طرح لیمپ

دبئی میں دنیا کی پہلی سونے سے تیار کی جانے والی سڑک کی تعمیر کا آغاز

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی پہلی ایسی سڑک کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے جسے سونے کے عناصر کے ساتھ تیار کیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تعمیر کی جانے والی گولڈ اسٹریٹ دبئی کو

ڈاکٹروں کی جانب سے ’مردہ‘ قرار دی گئی خاتون اچانک زندہ ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برازیل میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی گئی خاتون اچانک زندگی ہوگئی جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فرنینڈا کرسٹینا پولی کارپو نامی خاتون ٹریفک حادثے کے بعد ناصرف موت کے چنگل سے زندہ واپس آئی بلکہ

پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے شہری ڈلاس پوکورنک کو امریکی ایئر لائنز کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 33 سالہ ڈلاس پوکورنک نے خود کو کمرشل پائلٹ اور موجودہ عملے کا رکن ظاہر کر کے سینکڑوں مفت پروازیں حاصل کی تھیں۔ خبر

’کیا آپ زندہ ہیں؟‘: اکیلے رہنے والے افراد کیلئے بنائی گئی چینی ایپ وائرل ہوگئی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں ایک نئی اور قدرے سنجیدہ نام والی ایک موبائل ایپ تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جو اکیلے رہنے والے افراد کے لیے تیار کی گئی ہے۔ ’آر یو ڈیڈ؟‘ نامی اس ایپ میں صارف کو ہر دو دن بعد ایک بڑے بٹن پر کلک

پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو سزا ہوگئی

بھوپال (روشن پاکستان نیوز): بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جائیداد کی خاطر پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو عدالت نے سزا سنا دی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کی ضلعی عدالت نے طلاق لیے بغیر پانچ شادیاں کرنے والی خاتون کو دو سال قید بامشقت اور