بدھ,  22 اپریل 2026ء

دلچسپ و عجیب

وہ مقام جہاں چند سیکنڈز میں آپ 3 ممالک کا دورہ کرسکتے ہیں

باسل(روشن پاکستان نیوز) کم سے کم وقت میں زیادہ جگہوں کی سیر و سیاحت کرلینا ہر سیاح کی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن محض چند سیکنڈز میں 3 ملکوں کا سفر کرلینا! کیا یہ ممکن ہوسکتا ہے؟ سوئٹزرلینڈ شہر باسل (Basel) سوئس، فرانسیسی اور جرمن سرحدوں کے درمیان واقع ہے

انوکھی واردات، ڈاکوؤں نے ڈیلیوری بوائے سے 12 برگر لوٹ لیے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے اور ڈاکوؤں نےفوڈ ڈیلیوری بوائے سے 12 برگر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق فوڈ ڈیلیوری بوائے حسنین رضا آرڈر ڈیلیور کرنے کیلئے سہیل آباد میں پہنچا تو اس کے تعاقب میں آنے والے موٹرسائیکل سوار دو

امریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑا

میساچوسٹسکرپایا(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا اس وقت چھین کر اڑن چھو ہوگیا جب وہ شہری اسٹور سے سامان خرید کر باہر نکل رہا تھا۔ میساچوسٹس کے رہنے والے نووا کاربرگ نے کہا کہ اس نے قریبی ایک ساحل پر تفریحی لمحات گزارے تھے

اب ’’کتے‘‘ بھی خوشبو لگائیں گے! معروف برانڈ نے پرفیوم متعارف کرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خوشبو لگانا تقریباً ہر شخص کو پسند ہے لیکن خبر یہ ہے کہ ایک بین الاقوامی معروف کمپنی نے کتوں کے لیے بھی پرفیوم متعارف کرا دیا ہے۔ انسان سجنے سنورنے کے لیے جہاں کئی تیر بہ ہدف نسخے استعمال کرتا ہے وہیں اپنی شخصیت میں

جوڑے کی طرف سے عزیز و اقارب کو شادی میں شرکت نہ کرنے کی دعوت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک جوڑے نے اپنے متعدد عزیزوں کو شادی میں مدعو نہ کرنے کا کارڈ بھیج کر سب کو حیران اور کچھ کو ناراض بھی کردیا ہے۔ Reddit فورم پر ایک صارف جوکہ جوڑے کا عزیز ہے، نے بتایا کہ جوڑا رہائش گاہ سے پانچ گھنٹے کے

پالتو کتے کی شرارت، بیٹری چبا کر گھر میں آگ لگا دی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست اوکلاہوما میں گھر میں موجود پالتو کتے کی شرارت نے مالک کی غیر موجودگی میں نقصان کر دیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی فائر ڈیپارٹمنٹ کے ادارے کی جانب سے ایکس اور ساتھ ہی

بیوی کو وزیراعظم بناؤں گا: بنگلہ دیشی نوجوان نے حسینہ واجد کی ساڑھیاں لے جانے کی دلچسپ وجہ بتادی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں مظاہروں کے دوران وزیر اعظم ہاؤس سے حسینہ واجد کی ساڑھیوں سے بھرا بیگ گھر لے کر جانیوالے نوجوان نے اپنے عمل کی دلچسپ وجہ بنادی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین کی بڑی تعداد

سب سے بڑا بینگن اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

آئیووا(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک سبزیوں کے شوقین شخص نے 8.33 پاؤنڈ وزنی بینگن اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ آئیووا میں ڈیوس کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیو بینیٹ نے اپنے بینگن کی جانچ آئیووا ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر اینڈ لینڈ اسٹیورڈشپ کے آئیووا ویٹ اینڈ میژرز بیورو

برطانیہ: مصنوعات چوری کرکے ریفنڈ کروانے والی خاتون کو قید

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں چوری کر پیشہ بنانے والی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 500,000 پاؤنڈز کے جعلی ریفنڈ کروانے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور متعدد اسٹورز کو ان مصنوعات کی رقم واپس کرنے پر مجبور کیا

عادی چور پرندے نے دکاندار کی ناک میں دم کردیا

ڈورسیٹ(روشن پاکستان نیوز)  ایک سیگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اسے اپنی پسندیدہ سرگرمی دکان سے چوری کرتے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ انگلینڈ میں ایک سیگل منی اسٹور سے چپس کا پیکٹ چوری کرتے ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین