

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور زمانہ بحری جہاز ٹائی ٹینک حادثے پر معروف برطانوی اخبار کا شائع ہونے والا خصوصی شمارہ 112 سال بعد منظر عام پر آ گیا۔ دنیا میں بحری حادثات میں ٹائی ٹینک کا حادثہ سب سے سنگین ہے جس میں 1500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی شہری نے 8 گھنٹوں میں تاش کے پتّوں سے 54 منزلہ گھر بنا کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ریکارڈ برائن برگ نامی مشہور امریکی کارڈ اسٹیکنگ آرٹسٹ اور آرکیٹیکٹ نے بنایا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چھوٹی موٹی غلطیاں ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں، خاص طور پر سرکاری کام جیسے کہ سرکاری ادارے جو گاڑیوں کی ٹریفک کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں جہاں ایک شخص گاڑی چلا رہا تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپ نے ایسے کوٹ، واسکٹ اور جیکٹوں کو دیکھا ہوگا جن کے پیچھے ایک بیلٹ بنی ہوتی ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر کوٹ یا جیکٹ میں بنی ان بیلٹوں کا مقصد کیا ہوتا ہے جبکہ بظاہر ان کا کوئی فائدہ بھی سمجھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جہاز یا ہیلی کاپٹر ایک جگہ کھڑا ہو جائے تو کیا اس کے نیچے سے زمین یا مقام آگے بڑھ جائے گا؟ ہماری زمین اپنی فضا کے ساتھ سورج کے گرد چکر لگا رہی ہے اور اپنے محور میں بھی گردش کر رہی ہے۔ زمین کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کر لیا گیا۔ کینیڈا کی کان کنی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بوٹسوانا میں 2,492 قیراط کا ہیرا دریافت ہوا ہے کہ جو کہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔ لوکارا

ہنوئی (روشن پاکستان نیوز)حادثہ بتا کر نہیں ہوتا یہ کہیں بھی کسی بھی وقت رونما ہوسکتا ہے اور بہت سے لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جو حادثات میں محفوظ رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں گھر میں بیٹھ کر کھانا کھانے والے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں ایک خاتون کی جانب سے مردہ بیٹی کی آخری رسومات کی تیاری دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔ خاتون کے اس عمل پر لوگوں نے حیرانگی اور غم و غصے کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کریسا وِڈر نامی امریکی خاتون نے اپنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں 95 سالہ شخص نے 6 دہائیوں بعد اپنی محبت سے شادی کر لی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ آدمی ابراہیم مبوگو نے 90 سالہ خاتون تبیتھا وانگوئی سے اتوار کے روز کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 3 گھنٹے کی مسافت پر

ورجینیا(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی ریاست ورجینیا میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب آسمان پر سیاہ گول دائرہ نمودار ہوا۔ ورجینیا کے کئی رہائشیوں نے آسمان پر سیاہ دائرے کی ویڈیو کو اس وقت ریکارڈ کیا جب ولیمزبرگ کے علاقے میں آسمان پر ایک پراسرار سیاہ دائرہ بظاہر