


پیرس(روشن پاکستان نیوز) اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیو پولیٹیکل تناؤ کے ساتھ فرانس کا اندرونی تناؤ بھی ہائی رسک کی وجہ قرار دیا گیا ہے، اندرونی تناؤ اور جیو پولیٹیکل تناؤ کے

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس میں بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جوروٹ کا دوسرا، ہیری

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے 30 سیکنڈ میں اپنے سر سے 39 کین توڑ کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد راشد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے آج یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دی، اس سے

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے

لندن(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے ایک قدیم کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں نے بالز سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے شکایت کی، گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مقامی لوگوں کو لگتی ہیں۔ ساؤتھ وک اینڈ

جارجیا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی

دمبولا(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

تل بیب (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی اولمپک کمیٹی (پی او سی) نے پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے مبینہ طور پر ایک ڈوزیئر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بھیجا جس میں پابندی عائد کرنے