کھیل

بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ سٹیڈیم

ٹوکیو اولمپکس کے بعدارشد ندیم کو پاکستان چھوڑنے کی آفر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولپمکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔ ایک انٹرویومیں فخر پاکستان ارشد ندیم نے انکشاف کیاہے کہ انہیں کئی بار دوسرے ملکوں سے پیشکش کی گئی کہ ہمارے پاس آجاؤ

قومی ہیروارشد ندیم کیلئے وزیراعظم کے بڑے اعلانات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم  کے اعزاز میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم، انکی والدہ اور انکے اہلِ خانہ کا استقبال

مریم نوازنے ارشد ندیم کو کونسی گاڑی تحفے میں دی اور اس کا نمبر کیا ہو گا؟ زبردست اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں ارشد ندیم کے آبائی گھر پہنچیں جہاں انہوں نے شاندار کارکردگی دکھانے پر10 کروڑ روپے کا چیک اور ایک نئی گاڑی تحفے میں دی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو

مولانا طارق جمیل نے بھی ارشد ندیم کو انعام دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے اعزاز میں عیشائیے کا اہتمام کیا۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ارشد ندیم کے ہمراہ خوشگوار موڈ

ارشد ندیم کا حکومت سے میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ

میاں چنوں(روشن پاکستان نیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ارشد ندیم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری یہ خواہش یہ کہ میاں چنوں میں خواتین کے لیے ایک یونیورسٹی بنائی جائے

الجیرین ایتھلیٹ ایمان خلیف کا آن لائن ہراسگی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اولمپکس 2024 میں توجہ حاصل کرنے والی الجیرین ایتھلیٹ ایمان خلیف نے صنفی امتیازی سلوک کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع کرادی گئی ہے۔11 اگست کو باکسر ایمان خلیف کے وکیل کی جانب سے کہنا تھا کہ آن لائن ہراسگی کا نشانہ بننے

روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

کوالامپور(روشن پاکستان نیوز)ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔ اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل

ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا، نوح دستگیر بٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے انہیں پیرس اولمپکس 2024 میں نہیں بھیجا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اولمپکس میں فیڈریشن کی سپورٹ

براڈ پیک پر پھنسے زخمی کوہ پیما مراد سدپارہ انتقال کرگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراد سدپارہ پرتگالی کوہ پیما کے ہمراہ براڈ پیک سے نیچے کی جانب اتر رہے تھے کہ اسی دوران خراب موسمی صورتحال کے باعث اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے، تاہم اب انتقال کرگئے ہیں۔ پاک آرمی نے کوہ پیما مراد سدپارہ کو ریسکیو