کھیل

اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی کا امریکا میں شاندار کارنامہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)اکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی امریکا میں 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ بن گئے ہیں۔ شہرام چنگیزی نے ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ میں 147 کا بریک کھیلا، یہ امریکا میں کسی بھی لیول پر ریکارڈ ہونیوالا پہلا 147 کا بریک ہے۔ شہرام چنگیزی

پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ میچز،4000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )پاکستان – بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ شہریوں کی سہولت کے مدنظر موثر ٹریفک انتظامات کے لیے 350 سے زائد ٹریفک پولیس کے افسران بھی تعینات کیے گئے ہیں،

آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیریز پریکٹس سیشن،آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، آر پی او راولپنڈی نے پوائنٹ وائز ڈیوٹیز چیک کیں اور افسران و اہلکاروں سے بات چیت

دوسرا 4 روزہ میچ،شاہینز نے اسکواڈ میں 8 تبدیلیاں کردیں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان شاہینز نے پہلے چار روزہ میچ ڈرا ہونے کے بعد دوسرے میچ کیلئے ٹیم میں 8 تبدیلیاں کردیں۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 21 اگست کو اسلام آباد کلب میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اسکواڈز میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں، شاہینز نے

ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں،اسٹیو اسمتھ

میلبرن(روشن پاکستان نیوز)سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کے پلان کو رد کر دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں بڑا

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کو بھینس کا تحفہ ملنے پر ردِعمل

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف اور دوست بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے بھی اُنہیں سُسر کی جانب سے تحفے میں بھینس ملنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نیرج چوپڑا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے ایسے تحائف

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سمیت تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم

فاسٹ بولر عامر جمال پاکستانی اسکواڈ سے ریلیز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے فاسٹ بولر عامر جمال کو ریلیز کر دیا گیا۔ عامر جمال کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ پی سی بی کے مطابق عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں

بابراعظم بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کون سا ریکارڈ بناسکتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابراعظم کو بنگلادیش کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں اہم سنگ میل تک پہچنے کا موقع مل گیا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ سائیکل میں بابراعظم نے 2 ہزار 661 رنز بنا رکھے ہیں جو

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے