

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقا کے ایڈرین ہولڈ اسٹوک آن فیلڈ امپائر ہوں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم کو

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔

پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے جہاں پاکستان کے ارشد ندیم نے پاکستان کے میڈل جیتنے کی امیدوں کو روشن کرتے ہوئے 92.97 میٹر کی تھرو کردی۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل کا آغاز ہوگیا ہے، پوری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی سڑکوں پر ارشد ندیم ہی ارشد ندیم چھاگئے، شہری حکومت نے مختلف الیکٹرانک سائن بورڈز پر پاکستانی ایتھلیٹ کی تصاویر لگادیں۔سائن بورڈ پر پیغامات درج کیے گئے ہیں کہ ’ارشد ندیم ہمارا سپر ہیرو ہے، سب اسے سپورٹ کریں۔‘ واضح رہے کہ قومی ایتھلیٹ

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام فائنل مقابلے میں اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دیے جانے پر بھارت کی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے دلبرداشتہ ہو کر ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ اسٹاف میں شامل کر لیا، وہ پاکستان شاہینز کے کیمپ کو بھی دیکھ رہے ہیں۔ ٹم نیلسن گزشتہ روز پاکستان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر گورنر سندھ نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کردی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو کے فائنلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے قوم سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں فائنل میں پہنچا ہوں، 8 اگست کو پاکستانی وقت

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ شان مسعود کپتان اور سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ وہ بنگلادیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت بھی کریں گے۔ سیریز کا