


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم سینئر کھلاڑیوں کے بعد غیر ملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کی خدمات سے بھی محروم ہوگئی۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 ستمبر سے شروع ہوگی اور پاکستان اپنا پہلا میچ

راولپنڈی(روشن پاکستن نیوز) راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے اورچھ کھلاڑی پویلین واپس جا چکے ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا آغاز ہوا تو پاکستان نے اس وقت دو وکٹوں کے نقصان پر 21 رنز بنا رکھے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )پاک-بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4500 افسران و اہلکار سیکورٹی و ٹریفک فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ تمام سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر ڈیوٹی کو چیک اور بریف کر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشی بلے باز شاہینوں کے آگے بے بس دکھائی دینے لگے، تیسرے دن کے آغاز میں 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 روزہ ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ جاری ہے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پنڈی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے، پہلے دن کا کھیل بارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 مینٹورز کے وارے نیارے کردیے جن کو ماہانہ 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ ادا کیا جانے والا ریکارڈ معاوضہ ہے، وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، سرفراز احمد اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا۔ ایوان صدر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا۔شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں ہم چاہتے ہیں شاہین اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہاکہ عامر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کے بابراعظم کی تنزلی اور محمد رضوان کی ریکنگ میں بہتری ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی، وہ تیسرے سے نویں نمبر پر چلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر سمیت کئی عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد کر دی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن ڈسپلنری کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22افراد پر تاحیات پابندی عائد کی ہے، جس میں سید اشفاق حسین شاہ، ظاہر