

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی قیادت کا مستقبل بھی غیر یقینی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے انہیں آئندہ چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے کپتان مقرر نہ کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستانی اسٹار بلے باز کا بطور کپتان مستقبل خطرے سے دوچار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنگاپور کرکٹ ٹیم نے منگولیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 رنز پر آل آؤٹ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ آئی سی سی کے زیرِ انتظام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائر کے گروپ اے کا میچ آج ملیشیا کے شہر بانگی میں کھیلا گیا۔ منگولیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹور اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جب تک کھیل سکتا ہوں پاکستان کے لیے کھیلتا رہوں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم چار سال بعد بلے بازوں کی فہرست میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئے۔بنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھانے والے بابر اعظم کی پوزیشن مزید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے منگل کو پاکستان کے خلاف سیریز میں فتح حاصل کی جب کہ اس سے قبل انگلینڈ نے اتوار کو سری لنکا کو شکست دی تھی جس کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل ہی بدل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔ طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیزیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض سر انجام دئیے، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 350 سے زائد افسران و اہلکاروں

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) نیشنل پریس کلب کیرم ٹورنامنٹ 2024ء اظہار الحق خان نیازی اور توصیف عباسی نے جیت لیا، فائنل میں رضوان خان اور راجہ ظفر سخت مقابلے کے بعد شکست سے دوچار، فائنل مقابلے کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز و ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی ڈاکٹر سہیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلادیش نے کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنالیے ہیں جبکہ مہمان ٹیم کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تاریخی فتح کے لیے محض 63 رنز درکار ہیں جبکہ اس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلا دیش کی ہدف کی جانب پیشقدمی جاری ہے، کھیل شروع ہوا تو بنگلا دیش کا اسکور بغیر کسی نقصان کے 42 تھا۔ ذاکر حسن 31 رنز جبکہ شادمان اسلام 9 رنز کے ساتھ میدان میں اترے، لیکن ذاکر حسن نے