جمعرات,  25 جون 2026ء

کھیل

چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا مظفرآباد میں شاندار آغاز
چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا مظفرآباد میں شاندار آغاز

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) مظفرآباد میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا پروقار آغاز کیا گیا۔ یہ چیمپئن شپ 20 جنوری سے 28 جنوری 2026 تک جاری رہے گی۔ ایونٹ کے پہلے روز مختلف ٹیموں کے میچز میں ملک کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں نے

پاک بھارت میچ، بڑے بریک تھرو کا امکان، آئی سی سی کا مثبت ردعمل
15 فروری کو شائقین کرکٹ دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  15 فروری کو شائقین کرکٹ کو ایک ہی دن میں دو تاریخی پاک بھارت ٹاکرے دیکھنے کو ملیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس دن مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔ ایشین

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا گیا۔ پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت

پاکستانی بولرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر
بنگلا دیش کی حمایت کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو روک دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کا بنگلا دیش کی حمایت کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی(روشن پاکستاسن نیوز) آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹِم ڈیوڈ

کپتان کے فیصلے پر عمل کرنا میری ذمہ داری ہے، رضوان
کپتان کے فیصلے پر عمل کرنا میری ذمہ داری ہے، رضوان

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) بگ بیش لیگ کے ایک میچ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے کے معاملے پر قومی کرکٹر محمد رضوان کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ محمد رضوان نے واضح کیا ہے کہ بگ بیش لیگ چھوڑ کر وطن واپسی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

پاکستانی بولرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں ردوبدل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کی تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، شیڈول سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ پی سی بی نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،

بی بی ایل میں سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیل سکوں گا، شاداب خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ شاداب خان نے یہ تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی، جس کے بعد ان کی بگ بیش لیگ میں شرکت

سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ انجام دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دمبولا میں کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ سلمان علی آغا نے محض 12 گیندوں