کھیل

کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کا  کہنا ہے کہ بحیثیت کھلاڑی ہمیشہ کپتان کی حمایت جاری رکھوں گا ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی بابر اعظم کی کپتانی میں کھیل چکا ہوں،

بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن

بابر، رضوان، شاہین اور شاداب میں بہترین کپتان کون؟ سرفراز نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی لب کشائی کردی۔ مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان

لیونل میسی نے اپنے ریٹائرمنٹ پلان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیونل میسی نے بدھ 27 مارچ کو انکشاف کیا کہ وہ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنے کیرئیر کے خاتمے کا ایک عنصر نہیں سمجھتے۔ سی این این کے مطابق، 38 سالہ ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے بگ ٹائن پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ

پی سی بی بابر اعظم کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کرنیوالا ہے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موجودہ کپتان شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کپتان کا کردار سونپا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں تشکیل دی گئی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ، کیابات ہوئی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

لاہور (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کرکٹ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محسن نقوی اور بابراعظم کے درمیان قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے

یو اے ای کرکٹ باڈی کی معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بلے باز عثمان خان کے پاکستان کے لیے کھیلنے کے ارادے کے اعلان کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو اے ای کرکٹ بورڈ اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آیا عثمان خان کا

کاکول اکیڈمی میں پاکستانی کرکٹرز کی تگڑی مشقیں جاری ،دیکھیں تصاویر

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی نگرانی میں ٹریننگ شروع کر دی۔ کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف مشقیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی کاکول کے آرمی سکول آف

پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا کی رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔  لیگز میں ادائیگیوں کے حوالے سے فیکا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل سمیت متعدد لیگز

مداحوں کیلئے بڑی خبر ، بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی کی دوڑ میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ قومی