منگل,  23 دسمبر 2025ء

شوبز

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنی بیٹی اور اداکارہ سہانا خان کے ساتھ پہلا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، یہ اشتہار اداکار کے بڑے بیٹے آریان خان کے کلاتھنگ برانڈ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان نے پہلی بار اپنی بیٹی

میرے بڑھتے وزن کیوجہ سے حاملہ ہونے کی خبریں پھیل گئیں: ماہرہ خان کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار حاملہ ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اِن خبروں کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ روز اداکارہ نے خصوصی طور پر خاتون کے عالمی دن کے موقع پر اپنے یوٹیوب چینل ’میشن‘ کے سیگمنٹ

مسجد کا دورہ کرنے پر اے پی ڈھلون کو اسلام قبول کرنے کے مشورے

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مسجد کا دورہ کرنے اور وہاں کھچوائی گئی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اسلام قبول کرنے کے مشورے دیے جا رہے ہیں۔ اے پی ڈھلون نے حال

معروف بھارتی ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا ری میک بنانے کا اعلان

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ریمیک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈرامہ سیریل نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے، جسے ایکتا کپور اب بھارتی انداز میں پیش کرنے جارہی ہیں۔ ایکتا

پونے دو ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فراڈ ، معروف ٹک ٹاکرکو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) حسام مدنی کو ایک ارب 81 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹوکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت

پاکستانی ڈراموں میں کام کا موقع ملا تو ضرور کروں گی، بھارتی اداکارہ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اداکارہ عائشہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کروں گی۔ بھارتی اداکارہ ماڈل اور رئیلیٹی شو بگ باس 17 میں شرکت سے شہرت پانے والی عائشہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کھل کر پاکستانی ڈراموں

خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم

کراچی: اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرسکتی جس میں خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کیا جائے۔ ٹی وی اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈراموں سے قبل ایک فلم سائن کی تھی تاہم بعد میں فلم میں کام

پی این سی اے میں 6مارچ کو میوزیکل پروگرام منعقد کیا جائیگا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی این سی اے آڈیٹوریم میں چھ مارچ بروز بدھ کو شام چھ بجےایک میوزیکل پروگرام منعقد کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل کونسل آف دی ارٹس(پی این سی اے ) اور وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے زیر اہتمام چھ مارچ بروز بدھ شام

مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی پر بالی ووڈ کے تین خانز کا رقص

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں تینوں خانز یعنی شاہ رخ، سلمان اور عامر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔بالی ووڈ پر تینوں خانز یعنی شاہ رخ، سلمان اور عامر کا راج ہے تینوں میں لاکھ اختلافات ہو مگر بھارت کے امیر ترین بزنس مین

کیا اروشی روٹیلا کا کیک واقعی سونے سے تیار کیا گیا تھا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی 30 ویں سالگرہ پر 24 قیراط گولڈ کیک کاٹ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین انہیں اب تک شدید ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال