اتوار,  05 مئی 2024ء
بوجھو تو جانیں، نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی بے حد مشہور شخصیت ہے؟دیکھیں

بچپن ہر انسان کی زندگی کا سب سے حسین اور سنہرا دور ہوتا ہے جس سے اس کی کئی خوبصورتیادیں جڑی ہوتی ہیں۔ اپنی اُن یادوں کو ہم تصویروں میں قید کرلیتے ہیں جسے جب دل چاہئے دیکھ لیا جاتا ہے۔

مشہور شخصیات بھی ایسا ہی کرتی ہیں کیونکہ انہیں بھی اپنے بچپن کے دنوں کو مداحوں کے سامنے لانے کا بہت شوق ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے وہ اپنی ماضی کی دلچسپ تصاویر شئیر کرتے ہیں اس بار پھر ہم ایک مقبول شخصیت کی بچپن کی تصویر آپ کو دکھانے جا رہے ہیں جس کا آپ نے جواب دینا ہے کہ یہ بچی کون ہے۔

اوپر تصویر میں نظر آنے والی بچی جو آسمانی رنگ کے لباس میں موجود مسکراتے ہوئے تصویر کھینچوا رہی ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ آج کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟ آپ کو تھوڑا ہنٹ (Hint) دیتے ہیں کہ ان کا تعلق بالی ووڈ سے ہے اور ان کی فلمز کے لوگ دیوانے ہیں اور ان کی اداکاری کے بھی۔

یہ بھارت میں بہت بڑی فین فالوونگ رکھتی ہیں اور کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی۔یہ بچی بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ کیارہ اڈوانی (Kiara Advani) ہیں جس میں انہیں پہچاننا خاصا مشکل ہو رہا ہے مگر ان کے چاہنے والوں نے تیزی سے ان کی شناخت کرلی ہوگی۔

اداکارہ کیارہ اڈوانی بالی ووڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News