

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے ، اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی ہے، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، پنجاب پولیس کا ڈنڈا بہت تگڑا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 7 سے 8 اضلاع میں نہ پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جاتا ہے اور نہ ہی پرچم لہرایا جاتا ہے، کوئی بغیر وردی کے بلوچستان میں داخل ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی کردی گئی ہے تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس،سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس،سروہ اسلامک سیونگ اکائونٹس پر منافع کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی) کے نومنتخب عہدیداروں اور کونسل ممبران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محمد اظفر احسن، بانی اور چیئرمین، نٹ شیل گروپ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈاؤلینس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سی ای او عمر احسن خان نائب صدر، گلیکسو اسمتھ کلائن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر آفس اور حکومت شش و پنج کا شکار ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپر مارکیٹ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات فروری 2025 میں ماہ رمضان سے پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں عہدیداران اور تمام ممبران نے شرکت کی۔ صدر شہزاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا، جنید اکبر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی طرف جانے والے تمام راستے احتجاجاً

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے نہ آنے پر آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا تاہم کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی آج کمیٹی اجلاس میں شامل ہوتی ہے تو اپنا جواب ان سے شیئر کریں گے۔ عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے مطالبے کے