منگل,  24 نومبر 2026ء

سیاست

پنجاب میں 7832 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 7 ہزار 832 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 15 ہزار 155 کو حساس قرار اور 27 ہزار 475 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر کم از کم 6

ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری بیان میں کہاہے کہ عام انتخابات 2024 ءمیں حصہ لینے والے تمام امیدواران اور سیاسی جماعتوں کو مطلع کرتا ہے کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 182 کے مطابق 6فروری 2024 اور 7فروری 2024 کی درمیانی شب 12بجے کے بعد کوئی

نفرت اور تقسیم کی سیاست ختم کرنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہوں۔ بلاول

ساہیوال (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پرانی سیاست چاہیے تو شیر کو ووٹ دیں اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نئی قیادت کی ضرورت ہے تو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ میں نفرت اور تقسیم کی سیاست ختم

علی امین گنڈا پور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان مل گیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں آج علی امین گنڈا پور کے تینوں حلقوں پر یکساں انتخابی نشان دینے کی درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار

وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے آیا ہوں۔ نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے کے لیے آیا ہوں۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں 2013 کے بعد آج مانسہرہ آیا ہوں، یہاں

الیکشن کے لیے کس سائز کے بینر کی اجازت ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کو مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز لگانے کی اجازت نہیں ہے۔الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، جن کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے ہدایت نامے کے

ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ چکےعمران خان سے کہہ کر تھک گئے کہ گالم گلوچ نہ کرو.بلاول

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کبھی شو باز تو کبھی کوئی وسیم اکرم پلس کردیا جاتا ہے، ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے کہہ کر تھک گئے کہ گالم گلوچ نہ کرو۔ جلسے سے

لاہور میں بڑا بریک تھرو: پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار مریم نواز کے حق میں دستبردار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 119 میں مسلم لیگ (ن) کے لئے بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور حامی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے مہر محمد وسیم

نواز شریف کا یہ لیول نہیں کہ وہ انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کریں۔بلاول کے چیلنج پر احسن اقبال کا جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نےنواز شریف کو مناظرے کے چیلنج پر بلاول بھٹو زرداری کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا یہ لیول نہیں کہ وہ انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کریں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی