

چکوال ( روشن پاکستان نیوز)خادم خاص و خلیفہ مجاز درگاہ شریف نقیب لااولیاء ضلع قصور صوفی محمد زمرد نقیبی نے اپنے پیران عظام سجادہ نشین درگاہ نقیب الاولیاء کی اجازت سے ضلع چکوال و تلہ گنگ کے تمام مسلم لیگ(ن )کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)سابقہ وفاقی وزیرفردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں خواتین کی شدید تنقید پر غصے میں آگئیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو کارنر میٹنگ میں خواتین کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ ناراض ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان ناراض ہوکر میٹنگ سے اٹھ

خضدار (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان پیپلز پارٹی کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں، کیونکہ انہیں پتا ہے کہ اگر بلاول وزیراعظم بنتا ہے اور بلوچستان کا وزیراعلیٰ جیالا بنتا ہے تو ان کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی۔

سانگھڑ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے۔ سانگھڑ میں انتخابی ریلی نے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے حقوق کیلئے لڑی تھیں۔ آصفہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات 2024 کےلئے سیاسی جماعتوں کا مہم جاری ہے ، پاکستان مسلم لیگ( ن) کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کالیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ بھی ناکام ہوگیا۔ ایک تجزئیے کے مطابق راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں پیپلز پارٹی کے لیے جلسہ ہمیشہ ہی انتہائی

لاہور ( روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء عطا تارڑ نے کہاکہ مناظرے کا چیلنج کرنے والے ابھی اتنے بڑے نہیں ہوئے، پیپلز پارٹی والوں نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا یا ، مگر لوگوں سے پانی بھی چھین لیا۔ اتوار کو لا ہو ر میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 117 سے آزاد امیدوار عظیم یاسین عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امیدوار جواد گجر نے بھی عبدالعلیم خان کی

حب(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں اور جمہوریت پر چلنے سے مسائل حل ہوں گے۔ حب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف

سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آج سیالکوٹ میں طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی میزبانی میں ہونے والے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا فیلڈ ہی نہیں دی گئی،بلا چھین لیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں ہمارے ایک سے زائد ٹرائل چل رہے ہیں،