سیاست

جے یوآئی تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کو تیار، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما راشد سومرو نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے جے یو آئی والوں کے ہاتھ ووٹ کیلئے نہیں بلکہ انقلاب کیلئے بنے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف

گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگاکرنا پڑے گا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ شہروں میں 87 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، ان حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا،

حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7

پشاور،کچرے سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرکچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوگئے ہیں، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر شاہ کا ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام

پی ٹی آئی سے تنازع جسموں کا نہیں دماغوں کا ہے، مولانافضل الرحمان کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تنازع جسموں کا نہیں دماغ کا ہے اور یہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایک

ن لیگ کا خواجہ سعد رفیق کو این اے 119 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ،کیسے ؟دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کو این اے 119 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ مریم نواز بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے بعد این اے 119 کی نشست چھوڑ دیں گی۔ مریم نواز پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 159

عمران خان بہت خوش تھے ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کا ردِ عمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کے بعد وکلاء نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خان صاحب انتہائی پرجوش تھے اور وہ بالکل ویسے ہی نوجوان نظر آ رہے تھے جیسے پہلے ، وہ نہ صرف مسکرا رہے تھے بلکہ ان کی آنکھوں میں بھی چمک تھی

عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے کل

اہم بینک متحدہ عرب امارت حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فرسٹ ویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے، فرسٹ ویمن بینک کو بین الحکومتی بنیادوں پر براہ راست متحدہ عرب امارات کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فرسٹ ویمن بینک کو

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران تصادم سے 2 افراد جاں بحق،13 زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع