اتوار,  22 نومبر 2026ء

سیاست

پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں علاج کے دوران ٹی وی اور گھر کے کھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن ہاکستا ن نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے اسپتال میں اپنے کمرے میں ملکی صورتحال سے آگاہ ہونے کے لیے ٹیلی ویژن سیٹ کی سہولت اور گھر کا پکا ہوا کھانا کا مطالبہ کیا۔چوہدری پرویز

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کونسل میں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے جب

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی مقتولہ ماریہ کی بڑی بہن کےچونکا دینے ولے انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مقتولہ ماریہ بی بی کی بڑی بہن نے چونکا دینے والی تفصیلات بتاتے ہوئے حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دیہی علاقے میں ماریہ قتل کیس کی تفتیش جاری ہے جسے اس کے بھائی اور والد نے قتل کر

ثانیہ مرزا کانگریس کے ٹکٹ پر اسدالدین اویسی کے خلاف الیکشن لڑیں گی ؟بڑی خبر آگئی

انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے حوالے سے انڈین میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہو سکتا ہے وہ آنے والے لوک سبھا کے الیکشن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کے خلاف میدان میں اتریں۔ہندوستان

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔

حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی میں شامل ہی نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق کمیٹی

وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غیرقانونی اشیاء کی نقل وحمل اور پیداوار کے حوالے اہم اقدامات لیے جائیں گے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ سمیت ایف بی آر، کسٹمز، بارڈر مینجمنٹ

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کی وزارت خارجہ آمد اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطہ میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں پاکستان اور

گیارہ پی ٹی آئی عہدیدار عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی کے 11 سیاسی رہنماوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شیر افضل مروت، فیصل جاوید ، سالار کاکڑ، سیدعلی

بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے خارج، 24 نام مزید ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرتے ہوئے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے ای