







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں 9 محرم الحرام عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے آج شہر شہر جلوس برآمد ہوں گے جس کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات سخت ہیں۔ کراچی میں آج صبح 10 بجے نشتر پارک میں خطیبِ پاکستان علامہ شہنشاہ حسین نقوی مرکزی مجلسِ

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت صبح 7 بجے سے جلوس کے اختتام تک مختلف


کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا نیا شیڈول جاری کردیا ، جس کے تحت اب ہر ماہ کی یکم کا انتظار ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے صوبے بھر کے ہزاروں سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کو بڑا

بغداد(روشن پاکستان نیوز) عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا شرائط جاری کر دیں، وزارت نے زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کو عراقی ویزا قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، پاکستان نے عراق جانے والے

اسلام آباد (سعد عباسی): وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امیرِ ریاست قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان آج ایک اہم، پُرجوش اور دوستانہ ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ برادرانہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز): ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل کر دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف اور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جو سابقہ حلیف رہے ہیں تاہم اس وقت دونوں کی راہیں الگ الگ ہیں۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز): سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے یہ مشترکہ کارروائی لوئر دیر میں کی۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 6 کلاشنکوف اور 3

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد کے سیکٹر H-9 اتوار بازار میں 23 جون 2026 کو لگنے والی شدید آگ پر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد مکمل قابو پا لیا گیا ہے، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ سے تقریباً 70 دکانوں کے متاثر ہونے