اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

سہالہ میں قیدی وین سے فرار ہونے والے 4 قیدی دوبارہ گرفتار

سہالہ(روشن پاکستان نیوز) سہالہ کے علاقے میں قیدی وین سے چند قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سینئر افسران کو موقع پر پہنچ کر رپورٹ پیش کرنے اور سرچ آپریشن کی ہدایت کی۔ پولیس کے مطابق سرچ

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس کا انعقاد، نو منتخب صدر میجر (ر) خضر رحمن راجہ نے تین سالہ مدت کے لیے عہدہ سنبھال لیا

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس کا انعقاد، نو منتخب صدر نے تین سالہ مدت کے لیے عہدہ سنبھال لیا   اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس میں نو منتخب صدر نے آئندہ تین سال کے لیے اپنے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 ملزمان گرفتار، 330 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خواتین، جن میں 2 تھائی شہری بھی شامل ہیں، سمیت مجموعی طور پر 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 29 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پاکستان رینجرز (سندھ) کیمپ، کراچی کے معصوم لوگوں کے خلاف پاکستان کے اندر دہشت گردی کے حالیہ متعدد واقعات کے بعد، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد کے ساتھ ایک منصوبہ بند انٹیلی جنس پر مبنی زمینی آپریشن کیا گیا

مذہبی تصویر کشی کیس: پیمرا نے جیو نیوز کی معطلی برقرار رکھتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا
پیمرا قوانین کی خلاف ورزی ،جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیمرا نے نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز “ کو پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کی نشریات 15 دن کے لیے معطل کر دیں جبکہ چینل کی جانب سے معافی بھی مانگ لی گئی۔ پیمرا سے جاری بیان کے مطابق جیو

یورپ جانے کا غیرقانونی طریقہ اختیار کیا تو یہ انجام ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے خواب انتہائی خطرناک ہے، بلکہ اب اس طرح جانا ممکن ہی نہیں رہا۔ غیر قانونی ذرائع سے یورپ جانے کی کوشش نہ صرف جان و مال کے

پی ٹی اے نے صارفین کو سِم کی معطلی سے متعلق خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو سم کی معطلی سے متعلق خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین شناختی کارڈ کی معیاد بروقت اپ ڈیٹ رکھیں، معیاد ختم یا غیرفعال شناختی کارڈ سے منسلک سمز کسی بھی وقت

بحریہ انکلیو میں ڈیزل 482 روپے فی لیٹر فروخت کرنے کا دعویٰ، پولیس کی خاموشی پر سوالات

اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت کے بحریہ انکلیو روڈ پر واقع ایک نجی پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر سرکاری نرخوں کے برعکس ڈیزل 482 روپے فی لیٹر فروخت کیے جانے کے معاملے پر کئی روز گزرنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے کوئی

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مظفرآباد، مالاکنڈ، سوات، دیر، ایبٹ آباد اور خیبرپختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا پیغام 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26 جون 2026ء،انسدادِ منشیات اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن ہمیں اس امر کی یاد دہانی کراتا ہے کہ منشیات کا عالمی مسئلہ صحتِ عامہ، سماجی استحکام، معاشی ترقی اور انسانی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ بنا ہوا ہے۔ اس اہم دن کے