پاکستان

پی ٹی آئی امیدوار راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصرکو اغواء کرلیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) سابق صوبائی وزیر ومرکزی رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی تحریک انصاف راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر اپنے بھائی کی الیکشن مہم میں مصروف تھے جنہیں گھر واپس جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا، اہل خانہ کے مطابق راجہ ناصر کی گاڑی اسلام آباد سے

الیکشن 2024: پولنگ کل ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اس کے علاوہ بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا۔ الیکشن مہم

حامد میر نے سابق صدر آصف زرداری کے حوالےسے تہلکہ خیز قصہ سنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے سابق صدر  اور  پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے دور صدارت کے حوالے سے ایک بڑے واقعےکا انکشاف کیا ہے۔PauseUnmute  حامد میر کا کہنا تھا کہ  یہ بات ٹھیک ہےکہ پیپلز پارٹی کبھی اسٹیبلشمنٹ کے کبھی ایک

معروف گلوکاراور سابق پی ٹی آئی رہنماءابرارالحق کاالیکشن نہ لڑنے کااعلان

نارووال (روشن ) سابق پی ٹی آئی رہنماء اورمعروف گلوکار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں ابرارالحق نے کہاکہ میں 2024 کا الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں۔ میں وقت پر اپنے دستاویزات واپس نہیں لے سکا لہٰذا میں نے سوچا کہ عوامی پیغام

ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا ) کے نمائندہ وفد نے مریم نواز سے ملاقات کی ، جس میں مریم نواز نے اگیگا کے مطالبات پورے کرنے

حساس پولنگ اسٹیشن پر واپڈا اہلکاروں اورسی سی ٹی وی کیمرے لگانیوالی ٹیم کے درمیان ہا تھا پائی

بھوآنہ (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے علاقے بھوانہ میں حساس پولنگ سٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم اور واپڈا اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔ واپڈا ہائیڈر الیکٹرک یونین نے کاغذات داخل ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واپڈا سب ڈویژن آفس

ای روز گار کے میدان میں انقلاب،حکومت کا تاریخی اقدام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ای ایمپلائمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت نے مستقبل میں ورک سٹیشنوں کی تعداد 300 تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ایم او آئی ٹی ٹی عائشہ موریانی، ممبر آئی ٹی سید جنید امام، پراجیکٹ ڈائریکٹر

سیکیورٹی صورتحال کشیدہ، کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز ) انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔ آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زکی پولنگ اسٹیشن

ملتان، الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ معطل،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ملتان میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کیمطابق 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا

این اے 127 میں ووٹ خریدنے کامعاملہ ،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں صلح ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) این اے 127 میں ووٹ خریدنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی مفاہمت کی یادداشت کی کاپی کے مطابق دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات واپس لے لیے ہیں دونوں جماعتوں