اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 4 کروڑ 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 316.724 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئیں۔ اے این ایف

بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملیر میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا تاہم پولیس نے مقتول کے بیٹے اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر

ڈسکوزکی نجکاری سے قبل بجلی معاہدوں کا شفاف آڈٹ کروایا جائے: مزدورتنظیمیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پبلک سروسز انٹرنیشنل (PSI) سے وابستہ مزدور یونینوں نے حکومتِ پاکستان سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی مجوزہ نجکاری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران نجکاری کی پالیسیوں سے نجی کمپنیوں کو مالی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات جس میں مختلف امور سمیت دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا جبکہ سیکورٹی معاملات میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے اہم یاداشت پر دستخط

مون سون کے پہلے اسپیل کی انٹری، طوفانی بارشوں کا الرٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے 6 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کی پیش گوئی کی ہے، آج سے چھ جولائی کے دوران ملک کے بیش تر شہروں میں بارش کا امکان

وزیرا‏عظم نے مذاکرات کی دعوت دی لیکن حکومت سے بات چیت میں کوئی پیشرفت نہيں ہوئی، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملاقات والے دن بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی کو ملنے کی اجازت نہیں دی گئی، وزیرا‏عظم نے مذاکرات کی دعوت دی لیکن حکومت سے بات چیت میں کوئی پیشرفت نہيں ہوئی۔  پارٹی چیئرمین بیرسٹر

میٹرک کے نتائج کا اعلان، رزلٹ آن لائن چیک کریں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، جنرل گروپ کے نتائج میں طالبات کا پلڑا بھاری رہا اور پہلی تینوں پوزیشنز پر لڑکیوں نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے میٹرک (جماعت دہم) جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026

اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 2,790 کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں 5 کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے 12 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2,790.492 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں زامبیا

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازوں کے بعد سکیورٹی فورسز  نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والے 4 ڈرونز  مار گرائے۔ آئی ایس

نادرا نے قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرنے سے متعلق اہم گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کی سہولت کے لیے تفصیلی رہنمائی جاری کر دی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں بتایا گیا ہے کہ